
ہزارہ یونیورسٹی کے وفد کا یونیورسٹی آف ہری پور کا دورہ، تینوں یونیورسٹیوں میں اکیڈمک میپنگ اور ڈگری پروگراموں بارے تبادلہ خیال
منگل 8 جولائی 2025 11:00
(جاری ہے)
وائس چانسلر نے ہزارہ یونیورسٹی، ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف ہری پور میں اکیڈمک میپنگ اور باہمی ڈگری پروگرامز پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم کی آن لائن سہولت پر توجہ دیں۔ میٹنگ کے بعد شرکاکانفرنس روم میں چلے گئے جہاں وائس چانسلر نے یونیورسٹی آف ہری پور کی اکیڈمک فیکلٹیز، انفراسٹرکچر، طلبہ کےلئے دستیاب سہولیات، گورننس، مالیاتی استحکام اور یونیورسٹی آف ہری پور میں جاری منصوبوں اور سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ وائس چانسلر نے ٹرمینل امتحانات کے بخوبی انعقاد کی ذمہ داری پوری کرنے پر تمام ڈینز اور متعلقہ عملہ کو سراہا۔ وائس چانسلر نے آنے والے سمسٹر میں داخلوں کی تعداد میں بہتری اور داخلوں کی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے پر بھی تبادلہ خیال جبکہ وقت، پیسہ بچانے اور وسائل کے زیادہ سے زیادہ استعمال کےلئے ڈیجیٹلائزیشن اور کاغذی ماحول کی ضرورت پر مزید زور دیا۔ انہوں نے ڈینز سے کہا کہ وہ فیکلٹی اور محکموں کے درمیان ایک مربوط نظام کےلئے جائیں۔ بعد ازاں ہزارہ یونیورسٹی کے تمام عہدیداران نے محکمہ آئی ٹی اور شعبہ حیاتیاتی اور ہیلتھ سائنسز کی لائبریری اور لیبز کا دورہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیسرے روز بھی سڑکیں بند، میٹرو بس سروس بدستور معطل، شہریوں کو آمد و رفت میں سخت مشکلات، موبائل انٹرنیٹ سروس جزوی بحال
-
سعودی عرب، ایران اور قطر کا پاک افغان سرحدی جھڑپوں پر شدید تشویش کا اظہار، دونوں ممالک سے تحمل، صبر اور بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی اپیل کردی
-
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، چھ افراد گرفتار ، تین کلو سے زائد چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
لاء اینڈ آرڈر کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی
-
پاکستان میں ہرسال 2 لاکھ 56 ہزار افراد فضائی آلودگی کے باعث جاں بحق ہوتے ہیں‘ نمائندہ ڈبلیو ایچ او
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پردہشتگردحملے کی مذمت،3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس کی ستائش
-
گورنرخیبرپختونخوا نے فرنٹئیر انسٹیٹیوٹ آف آپتھامالوجی میں آنکھوں کئے علاج کی جدید ترین پرو سمائل لیزر ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا
-
پیر کو فیصلہ کروں گا، استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے،گورنر کے پی
-
خواتین کو عمرہ کے بہانے سعودی عرب میں جبری بھیک منگوانے والا نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزم گرفتار
-
لگتا ہے حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھا ہوا ہوں، وفاقی وزیر تعلیم
-
تحریک لبیک کے لبیک اقصی مارچ میں پنجاب حکومت طاقت کا استعمال نہ کرے، بلال سلیم قادری
-
کراچی: 14 سالہ بچے کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.