
ایس ای سی پی نے مالی سال 2025 کے دوران کارپوریٹ رجسٹری میں ریکارڈ ساز کامیابیاں حاصل کیں
منگل 8 جولائی 2025 16:01

(جاری ہے)
کاروباری آسانیوں کو فروغ دینے کے لیے مالیاتی اداروں کو رہن کے ڈیٹا تک فوری رسائی فراہم کرنے کی غرض سے الیکٹرانک مارگیج رجسٹر (ای ایم مار) متعارف کرایا گیا ہے۔
ایس ای سی پی کمپنی رجسٹریشن کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی اُسی دن انٹیگریشن اور مصنوعی ذہانت پر مبنی انکارپویشن فیچر بھی تیار کر رہا ہے۔ایس ای سی پی ایک آسان ریگولیٹری ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ 3 مارچ 2025 سے تمام نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کے لیے لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ ملکیت کے تنازعات کو روکنے کے لیے اپنے حصص ڈی میٹیریلائزڈ شکل میں جاری کریں۔مزید برآں، ورلڈ بینک کی’ بی-ریڈی ‘ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے، جنس پر مبنی ڈیٹا اور یو بی او تصدیق کو شامل کرنے کے لیے اپ ڈیٹس کیے جا رہے ہیں۔ آڈیٹرز کے ضوابط آئی سی ایم اے پی ممبران کے لیے’یو ڈی آئی این ‘کو لازمی بنانا) اور آٹوموبائل سیکٹر کو کور کرنے کے لیے لاگت کے آڈٹ کے ضوابط میں توسیع کے مسودے میں ترامیم بھی تجویز کی گئی ہیں۔پاکستان نے ورلڈ بینک کے بی-ریڈی 2024 کے 'بزنس اینٹری' اشاریے میں 50 معیشتوں میں سے چھٹا مقام حاصل کیا، جو کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ایس ای سی پی کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔ لائسنسنگ اور کارپوریٹ امور سے متعلق سوالات کے لیے ایک خصوصی فسیلی ٹیشن ڈیسک قائم کیا گیا ہے، جبکہ اسٹیک ہولڈرز کی رہنمائی کے لیے 100 سے زائد آگاہی سیشنز منعقد کیے گئے اور متعدد وزر گائیڈز اور ویڈیوز شائع کی گئیں۔ ای ایس او ایس (ای ایس او ایس )، اسٹاک اسپلٹس، اور کیپیٹل اجراء سے متعلق اضافی گائیڈز بھی تیاری کے مراحل میں ہیں۔متعلق اضافی گائیڈز بھی تیاری کے مراحل میں ہیں۔ایس ای سی پی اپنے لیپ پروجیکٹ اور SECP-XS پلیٹ فارم کے ذریعے جدت کو آگے بڑھا رہا ہے، جو اومنی چینل ڈیجیٹل خدمات پیش کرتا ہے۔ تمام کمپنی رجسٹریشن دفاتر (سی آر اوز ) میں طریقہ کار کو معیاری بنانے کے لیے ایک کارپوریٹ رجسٹریشن مینوئل کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
شدید بارشیں و بدترین سیلاب؛ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، دکانداروں نے منہ مانگی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں
-
پاکستان میں کیلا کی پیداوار مالی سال 25-2024 میں 3 لاکھ 17 ہزار ٹن تک کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے اضافہ
-
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ
-
ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی
-
ملائیشیا۔ پاکستان دوستی کے لازوال رشتوں سے منسلک ہے ، آئی سی سی آئی کی پیٹروناس کو پاکستان کے پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی
-
ایس آئی ایف سی اور ای سی سی کی مشترکہ کاوشیں ، ای سی سی نے سنرجیکو کے پٹرولیم لیوی واجبات کے تصفیہ فریم ورک کی منظوری دے دی
-
برائلر گوشت کی قیمت 20ویں روز بھی 595روپے پر مستحکم
-
پاکستانی آرگینک کمپنی کی امریکی مارکیٹ تک رسائی کیلئے ابتدائی پیشرفت
-
ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ایکشن ٹائم لائنز میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی
-
مہنگائی کے سبب آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.