
چین میں موٹاپے کا شکار نوجوانوں کے لئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ورچوئل ریئلٹی فٹنس سسٹم متعارف
منگل 8 جولائی 2025 16:17
(جاری ہے)
یہ ایک ٹرانسفارمر پر مبنی کوچ کی خصوصیات کا حامل ہے جو ایکسر سائز کے لئے رہنمائی کے ساتھ ساتھ انفرادی کارکردگی کےمطابق حقیقی وقت میں فیڈ بیک فراہم کرتا ہے ۔ اس سسٹم کے ایک تجربے کے دوران موٹاپے کا شکار 180 چینی نوجوانوں نے ٹیبل ٹینس اور فٹ بال پر مشتمل ورچوئل کوچنگ پروگرام میں حصہ لیا۔
حوصلہ افزا طور پر، ریویری نے موٹاپے کا شکار نوجوانوں کو وزن کم کرنے، علمی افعال کو بہتر بنانے، اور طویل مدتی ورزش کی حوصلہ افزائی کو برقرار رکھنے میں اہم صلاحیت کا مظاہرہ کیا ۔ اس کے علاوہ کوچنگ پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے نہ صرف وزن میں کم نوٹ کی گئی بلکہ ان کی تعلیمی کاردکردگی اور یادداشت میں بھی بہتری آئی ۔اس کے ساتھ یہ نظام چوٹ کی شرح کے حوالے سے بھی بہتر ثابت ہو ا ہے کیونکہ کوچنگ پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں کو چوٹ لگنے کی شرح حقیقی کھیلوں کے دوران چوٹ لگنے کی شرح سے کم ریکارڈ کی گئی ۔واضح رہے کہ نوعمروں میں موٹاپا صحت عامہ کا عالمی بحران بن چکا ہے۔ دنیا بھر میں 1990 سے 2022 کے عرصے میں 5 سے 19 سال کی عمر کے موٹاپے کا شکار بچوں کی تعداد تقریباً تین گنا بڑھ گئی ہے۔ چین اب صحت عامہ کے اپنے اقدامات میں نوعمروں کے موٹاپے سے نمٹنے کو ترجیح دے رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 812 ہو گئیں، 2,800 افراد زخمی
-
بھارت، ووٹر لسٹ میں مارول کے ولن تھانوس کی انٹری، راہول گاندھی نے ویڈیو شیئر کردی
-
میں نے زندگی میں کبھی اچھا محسوس نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
انڈونیشیا میں احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش، 5 افراد ہلاک
-
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 622 سے تجاوز کرگئی
-
متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں کمی
-
ورلڈ بینک، کمبوڈیا کے تعلیمی منصوبے کے لیے 105 ملین ڈالر منظور
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
-
امریکہ نے غیرملکی شہریوں کیلئے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس عائد کردی
-
کویت میں ورک پرمٹ میں جعلسازی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.