
عالمی فوجداری عدالت نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
منگل 8 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے مطابق یہ مبینہ جرائم 15 اگست 2021 کو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے شروع ہوئے اور کم از کم 20 جنوری 2025 تک جاری رہے۔
عالمی عدالت کے ججوں نے کہا کہ طالبان نے لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم، نجی زندگی اور خاندانی زندگی کے حقوق اور نقل و حرکت، اظہار رائے، سوچ، ضمیر اور مذہب کی آزادیوں سے سختی سے محروم کیا، اس کے علاوہ دیگر افراد کو بھی نشانہ بنایا گیا کیونکہ بعض جنسی رجحانات یا صنفی شناخت کے اظہار کو طالبان کی صنفی پالیسی کے منافی سمجھا گیا۔مزید قومی خبریں
-
خانیوال۔۔۔نوسرباز نامعلوم شخص نے خاتون سے ATM کارڈ ہتھیا کر اکاؤنٹ سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے نکال لیے
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوبی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع
-
ظ*پنجاب حکومت کا’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کا نیا معاہدہ
-
پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں‘عرفان صدیقی
-
جھنگ،رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو قتل کردیا
-
نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل، میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ
-
ژ*بجلی بلوں کی تقسیم کا نیا نظام‘ پاکستان پوسٹ کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی
-
رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 135 شہری جاں بحق ،478 زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
عمران خان کے بیٹے بھی پاکستان آکر تحریک چلانے کا شوق پورا کر لیں ‘ رانا تنویر حسین
-
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
-
رواں سال 30 جون تک 3 لاکھ37 ہزار پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک روانہ ہوئے،وزارت سمندر پار پاکستانیز
-
پنجاب میں سکول آن ویل اورموبائل لائبریری شروع کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.