ایس ایچ او حویلیاں کی ہیومن رائٹس ٹیم سے میٹنگ، بیٹ میں پیش آنے والے مسائل زیر بچث آئے

بدھ 9 جولائی 2025 11:23

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) حویلیاں کے ماڈل تھانہ میں نوتعینات ایس ایچ او انسپکٹر علی خان جدون کی ہیومن رائٹس ٹیم سے تعارفی میٹنگ ہوئی۔

(جاری ہے)

میٹنگ میں وائس چیئرمین کمپلینٹ سیل ڈاکٹر محمد عثمان خان جدون، صدر ہزارہ ڈویژن چوہدری محمد حنیف، سیکرٹری جنرل ہزارہ ڈویژن ملک محمد ایاز، صدر ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد خان بہادر خان جدون اور تحصیل صدر حاجی الیاس اعوان نے شرکت کی۔ تھانہ حویلیاں کی بیٹ میں پیش آنے والے مختلف مسائل زیر بچث آئے۔ ہیومن رائٹس ٹیم نے ایس ایچ او حویلیاں کو ہر قسم کے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی اور مل کر کام کرنے اور شہر کے مسائل کو حل کرنے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :