
ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا اور امندا انیسمووا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں داخل
بدھ 9 جولائی 2025 14:08

(جاری ہے)
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے چوتھے رائونڈ میں 27 سالہ بیلاروس کی ٹاپ سیڈڈ ٹینس سٹار اور تین گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح آرینا سبالینکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئی33 سالہ حریف جرمن ٹینس سٹار لورا نٹالی سیگمنڈ کو 6-4، 2-6 اور 4-6سے شکست دے کر سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا،جہاں بیلاروس کی ٹاپ سیڈڈ فاتح کھلاڑی کا مقابلہ امریکی ٹینس سٹار امندا انیسمووا سے ہوگا۔
امریکی ٹینس کھلاڑی امندا انیسمووا نے بھی پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔انہوں نے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں 34 سالہ روس کی حریف ٹینس سٹار اناستاسیاپائولیچنکووا کو 1-6اور 6-7(9-11)سے شکست دی۔امریکی ٹینس سٹار امندا انیسمووا پہلی بار 17 سال کی عمر میں 2019 کے فرنچ اوپن کے میگا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچی تھیں۔2023 میںامریکی ٹینس سٹار امندا انیسمووا نے یہ کہتے ہوئے ٹینس کورٹس سے وقفہ لیاکہ وہ تقریباً ایک سال سے اپنی ذہنی صحت کے معاملات کے ساتھ جدوجہد کر رہی ہیں۔اب 23 سالہ امندا انسیمووا ومبلڈن اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری کم عمر ترین امریکی ٹینس سٹار بن گئی ہیں۔ان سے قبل 2004میں شہرہ آفاق امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز اپنی 22 سال کی عمر میں ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی کم عمر ترین امریکی ٹینس سٹار تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کی سلیکشن کیلئے مسلسل نظر انداز ہونے والا کرکٹر دی ہنڈریڈ 2025ء کھیلنے والا واحد پاکستانی ہوگا
-
آسٹریلیا کا سب سے بدنصیب کھلاڑی گزشتہ 100 سال میں بہترین بالر قرار
-
بابر، رضوان اور شاہین آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں، سلمان علی آغا کی تصدیق
-
اولمپیئن ارشد ندیم کی بائیں پنڈلی کی سرجری کا فیصلہ
-
پلاٹس صرف دعوئوں تک محدود رہے، ارشد ندیم کا انعامات سے متعلق انکشاف
-
اکشے کمار کی سٹیڈیم میں موجودگی ایک بار پھر بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بن گئی
-
بھارتی بیٹر کے آئوٹ ہونے پر سنیل گواسکر کی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی پر شدید تنقید
-
جنسی استحصال کیس،بھارتی کرکٹر یش دیال کی گرفتاری پر حکم امتناع جاری
-
خواتین ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے سٹیک ہولڈرز سے رابطے ہیں، رافعہ حیدر
-
’بھارت نے اسے ویزا نہیں دیا، شعیب بشیر نے انہیں جیتنے نہ دیا‘، سوشل میڈیا صارفین کی ہندوستان کی ٹرولنگ
-
گورنرخیبرپختونخوا کاراولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (بدھ کو )کھیلاجائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.