ٹانک، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 2 بھائیوں کو قتل کر دیا، پولیس

بدھ 9 جولائی 2025 15:24

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 2 بھائیوں کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ ٹانک کے گاؤں ملازئی میں پیش آیا ۔

(جاری ہے)

مقتولین کی شناخت سردار احمد اور اعزاز احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :