Live Updates

مانانوالہ،بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2جاںبحق ،2 زخمی

بدھ 9 جولائی 2025 16:27

مانانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی 2 جاںبحق 2 زخمی ۔ واقعہ مرزا ورکاں مین اڈا میں پیش آیا ۔ تیز بارش کے باعث ٹی ار اور گاڈر کی چھت گر گئی۔

(جاری ہے)

گھر کی چھت گرنے سے دو بچے موقع پر جاںبحق ہو گئے ۔ جاںبحق ہونے والے بچوں کے نام 2سالہ ارحم ولد معظم اور 5 سالہ فاطمہ ولد معظم کے نام سے ہوئی ۔ زخمی ہونے والے بچوں کے نام 9سالہ مریم ولد معظم اور 23سالہ سدرہ ولد ریاض کے نام سے ہوئی ۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :