بھارت میں پل کا ایک حصہ گرگیا ، 9 افراد ہلاک

بدھ 9 جولائی 2025 22:05

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2025ء)بھارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گجرات میں پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :