{وفاقی حکومت کے چینی برآمد کے بعد درآمد کے فیصلے کا معاملہ

لله*سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا حکومتی فیصلے سے شوگر ملز مالکان کو براہ راست فائدہ پہنچانے کا الزام

بدھ 9 جولائی 2025 22:35

H اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2025ء)وفاقی حکومت کے چینی برآمد کے بعد درآمد کے فیصلے کا معاملہ ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا حکومتی فیصلے سے شوگر ملز مالکان کو براہ راست فائدہ پہنچانے کا الزام ۔

(جاری ہے)

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت کے پہلے چینی کی برآمد کی اجازت پھر درآمد کی سہولت دینے کا فیصلہ آیا ہے حکومتی فیصلے سے چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے سے ایف بی آر کو ٹیکسوں کا نقصان اور ملک کو زرمبادلہ کا نقصان ہوگا یہ سب شوگر مل مالکان کے غریب اورمتوسط?طبقے کی جیبوں سے مزید 35 ارب روپے ماہانہ نکلوانے کیلئے ہوا۔

متعلقہ عنوان :