
مصنوعی ذہانت کے ذریعے امریکی وزیر خارجہ کی آواز میں سرکاری کالوں کا انکشاف
جمعرات 10 جولائی 2025 08:50
(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ممکنہ طور پر اس کارروائی کا مقصد ہدف بنائے گئے افراد کو مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ صوتی و تحریری پیغامات کے ذریعے دھوکا دینا تھا، تاکہ معلومات یا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جا سکے۔
وزارتِ خارجہ کی یہ برقی رپورٹ، جو 3 جولائی کو جاری کی گئی، تمام سفارتی اور قونصل خانوں کے دفاتر کو بھیجی گئی۔ اس میں تجویز دی گئی ہے کہ عملہ بیرونی شراکت داروں کو جعلی اکاؤنٹس اور شخصیت کے جھوٹے روپ سے خبردار کرے۔رپورٹ میں اس سے قبل اپریل میں ہونے والی ایک اور کوشش کا بھی ذکر کیا گیا، جس کا تعلق ایک روسی ہیکر سے جوڑا گیا۔ اس نے مشرقی یورپ کے محققین، کارکنان، مخالفین اور امریکی وزارت خارجہ کے سابق اہل کاروں کو ہدف بناتے ہوئے ایک مخصوص ای - فشنگ مہم چلائی تھی۔اس مہم میں ہیکر نے ایک جعلی ای میل ایڈریس استعمال کیا جس میں "@state.gov" کا پتہ تھا، جو امریکی وزارت خارجہ سے منسوب ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں وزارت کے دفترِ کی استعمال شدہ علامات اور لوگو بھی شامل کیے گئے۔اسی مہم کے تحت ہیکر نے وزارت خارجہ کے ایک اہل کار کی شناخت چراتے ہوئے ذاتی "جی میل" اکاؤنٹس پر پیغامات ارسال کئے گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی شہید صحافی مریم ابودقہ سمیت 7 صحافی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
-
امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو تربیت فراہم کرے گا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا
-
شمالی کوریا نے اپنے طاقتورترین میزائل کی رونمائی کردی
-
ٹرمپ غزہ جنگ بندی کا جشن منانے کل اسرائیل پہنچیں گے
-
غزہ میں جنگ بندی، لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
-
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعوی
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی
-
ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
-
برطانیہ دسمبر سے نئے پاسپورٹس جاری کرے گا
-
آرامکو سعودی فارمولا 4 چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.