یوکرین نے جاسوسی کے الزام میں چینی باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا

جمعرات 10 جولائی 2025 13:05

کیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)یوکرین نے جاسوسی کے الزام میں چینی باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یوکرین کے نیپچون اینٹی شپ میزائل پروگرام کی جاسوسی کرنے کے الزام میں چین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بیٹے سمیت حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :