چنیوٹ ،ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کاہفتہ واراجلاس منعقد ہوا

جمعرات 10 جولائی 2025 19:05

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2025ء) ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کاہفتہ واراجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل نے صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ضلع میں جاری ترقیاتی پروگرامز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نیعوامی بہبود کے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نیڈسٹرکٹ کمپلیکس،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال،چنیوٹ فیصل آباد روڑ کے جاری کاموں کا بھی جائزہ لیااورشفافیت کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ضرورت پر زوردیا۔\378

متعلقہ عنوان :