
پشتونخواملی عوامی پارٹی کی دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
دہشتگردانہ واقعہ کے بعد ملزمان کا بآسانی فرار ہوجانا دراصل حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 11 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پارٹی کے صوبائی بیان میں میختر کے مقام پر سینکڑوں سبزیات ومیوہ جات کی گاڑیوں کو روکنے کی مذمت اور مطالبہ کیا گیا تھا کہ اس اقدام کو ترک کیا جائے اور گاڑیوں کو روکنے کی بجائے شاہراہوں پر عوام کے جان ومال کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
لیکن گزشتہ شب کا واقعہ جس میں بسز سے مسافروں کو شناخت کی بنیاد پر اُتارنے اور انہیں قتل کرنا یہ پہلا واقعہ نہیں اس پہلے بھی اس طرح کے واقعات موجودہ فارم 47کی مسلط حکومت کے دور میں ہوتے چلے آرہے ہیں جن کے ملزمان آج تک آزاد ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے حکومت کی جانب سے جن تنظیموں پر الزام لگایا جاتا ہے انہیں ملوث ہونے یا نہ ہونے کی تردید یا تائید کرنی چاہیے ۔جو ہمارے وطن کے امن وامان کے بگاڑ میں ملوث ہیں ۔ پارٹی بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانا اور عوام کی سرومال کی تحفظ حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ذمہ داریوں میں شامل ہے اسے فوری طو پر پورا کیا جائے محض مذمتی بیانات سے خود کو بری الذمہ نہیں قرار دیا جاسکتا ۔ بیان میں شہدا کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے سلطنت عمان کے وفد کے اعزاز میں ایک باوقار عشائیہ
-
صوبہ کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، میری تجویز ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے
-
اگر پی ٹی آئی خود کے پی حکومت گرا کر کسی اور کو وزیراعلیٰ بناتی ہے تو جے یوآئی خیرمقدم کرے گی
-
پاکستان: گزشتہ سال ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی، یونیسف
-
غزہ: اسرائیلی امریکی مشترکہ امدادی مراکز پر چھ ہفتوں میں 798 ضرورتمند ہلاک
-
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد جاری، یو این اداروں کی امدادی اپیل
-
طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کا انسانی حقوق ماہرین کی طرف سے خیرمقدم
-
یمن: تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی کڑی مذمت
-
عالمی یوم آبادی: نوجوان ایک منصفانہ اور مشمولہ دنیا کے خواہشمند، گوتیرش
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.