فیصل آباد،فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ہفتہ 12 جولائی 2025 15:43

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث13جولائی کوصبح چھ سے صبح گیارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن، سی ٹی ایم، سرگودھا روڈ، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن،، ملت روڈ، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد، جیگوار، ساندل، رسول پور، کلاش، ظفر فیبرکس، کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ، عثمان بلاک، نور پور، ستارہ، ابوبکر بلاک، مسلم ٹاؤن، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائنگ، سیون جے بی، نواز ٹاؤن، داؤد، رشید عثمان، رام دیوالی، سمانہ، یونیورسٹی ٹاؤن، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمرا فیبرکس، مبارک پروسسنگ فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال،جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل ملز، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، عبداللہ فائبرز، الرحمن، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، نیوبیراں والا، سلمان ٹریڈرز، المرتضیٰ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، زیڈ آر گرین، کوکاکولا، کارس پینٹ، ایم آئی جے، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، اورینٹ میٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبردو، حیات کیمیا نمبر دو، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈز، ڈیلی جے ڈبلیو ٹو فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے سجاد سٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی گھوگھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈ ٹو، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر 14جولائی کوصبح چھ سے صبح دس بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، نیاموآنہ فیڈر15جولائی کوصبح چھ سے صبح دس بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی، سونڈھ، دریا بل، حسین پور بنگلہ، ٹھیکری والا (ماموں کانجن)، اسلم شہید، خالد، نورمحل، رجانہ، اسلام پورہ، دین پورہ فیڈر سے بجلی بند رہے گی۔