ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:34

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں روزانہ کی بنیادپر بھاری مشینری کے ذریعے کوڑا اُٹھایاجارہا ہے جبکہ واٹر باؤزرز کے ذریعے چھڑکاؤ کرکے صاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہاہے۔ ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے کہاکہ کہاکہ شہری کوڑا کرکٹ اِدھر اُدھر ڈالنے کی بجائے ڈسٹ بن میں ڈالیں دوکاندار اورریڑھی بان کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن ڈالیںتاکہ کوڑا کرکٹ اُٹھانے میں آسانی ہو۔

متعلقہ عنوان :