سعودی کابینہ نے عید الفطر اور عید الاضحی کی تعطیلات کے دنوں کی تعداد میں ترمیم کر دی

اتوار 13 جولائی 2025 11:20

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)سعودی عرب کے سرکاری جریدے نے بتایا ہے کہ سعودی کابینہ نے عید الفطر اور عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں کی تعداد کے مناسب ہونے سے متعلق اپنے سابقہ فیصلے میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اب یہ تعطیلات سول سروس نظام اور سول سروس نظام لاگو کرنے والے سرکاری اداروں میں کام کرنے والوں کے لیے کم از کم 4 کام کے دن اور زیادہ سے زیادہ 5 کام کے دن ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :