نو مئی کے تین مقدمات کی سماعت (آج )ہو گی

اتوار 13 جولائی 2025 14:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میںتھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت نو مئی کے تین مقدمات کی سماعت آج ( پیر) جبکہ جناح ہائوس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ کی سماعت 15 جولائی کو ہو گی۔

(جاری ہے)

مقدمے میں شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عالیہ حمزہ ،خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان نامزد ہیں ۔