
چرچ و مسیحی عبادت گاہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ترجمان پولیس
اتوار 13 جولائی 2025 15:40
(جاری ہے)
عبادتی پروگرام میں شامل ہونے والے ہر شخص/ گاڑی/ موٹر سائیکل وغیرہ کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیا جا رھا ھے ۔
علاوہ ازیں چیکنگ کے لئے اہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ اورمیٹل ڈیٹیکٹرکا بھی استعمال کئیے جا رھے ہیں۔عبادت گاہوں میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے لیڈیز پولیس کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی ھے ۔ چرچ اور مسیحی عبادت گاہوں پر پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا ھے ۔ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانے کی حدود میں لگائی گئی ڈیوٹی کو بار بار چیک کر رہے ہیں ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے تنظیمی امور کے حوالے سے اہم اجلاس
-
پنجاب بھر میں ٹریفک 1310 حادثات میں 19 افراد جاں بحق، 1526 زخمی
-
صوبائی وزیر سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب سٹراس ڈویلپمنٹ ٹاسک فورس کا تیسرا اجلاس
-
حکومت پنجاب دماغی بیماریوں کی روک تھام، علاج اور آگاہی کیلئے کوشاں ہے‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ آمد،منشیات کے خاتمے کیلئے پنجاب کی پہلی کائونٹر نارکوٹکس فورس لانچ کر دی
-
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظرآ رہا ہے‘ مریم نواز
-
سی این ایف کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظر آ رہا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
حکومت پنجاب دماغی بیماریوں کی روک تھام،علاج اور آگاہی کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلی مریم نواز
-
موسیٰ مانیکا کی ملازم کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور
-
چیئرمین سینیٹ سے گورنرخیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کڑے معاشی حالات سے باہر نکل آیا ،تسلسل کیلئے سیاسی استحکام ، اتحاد ضروری ہے‘ حمزہ شہباز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.