سرگودھا ، تعینات خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

اتوار 13 جولائی 2025 16:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)سرگودھا میں تعینات خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا اور مختلف امور کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات میں اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا سید اسد عباس شیرازی کو تبدیل کر کے خاتون اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل کو تعینات کیاجنہوں نیاپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا اور دفتر کے مختلف امور کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :