وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریگا، ترجمان

پیر 14 جولائی 2025 18:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2025ء) وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو فیڈرل بورڈ کے ترجمان کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 16 جولائی 2025 کو کیا جائے گا۔ نتائج کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ (www.fbise.edu.pk) اور sms کے ذریعے بھی معلوم کی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :