نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں مائوس کو ’’چوہا ‘‘لکھ دیاگیا،انکوائری شروع

پیر 8 ستمبر 2025 17:18

نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں مائوس کو ’’چوہا ‘‘لکھ دیاگیا،انکوائری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2025ء)نہم جماعت کی کمپیوٹر کی کتاب میں کمپیوٹر مائوس کو ’’چوہا ‘‘لکھ دیا گیا جس کی محکمہ تعلیم نے انکوائری شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

پیکٹا انتظامیہ نے تمام ریکارڈ کے ساتھ وضاحت طلب کرلی ہے ،کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپینورشپ چیپٹر 11میں غلطی سامنے آئی۔ڈائریکٹرکرکلیم اینڈکمپلائنس سے فوری جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :