
خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع
پیر 14 جولائی 2025 23:20
(جاری ہے)
ان مقابلوں میں انڈر9 سے انڈر13 تک کے بوائز کھلاڑیوں کے درمیان میچ ہوں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سیکریٹری محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ داود خان نے کہا کہ نچلی سطح پر ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کی ضروری ہے کیونکہ اس عمر میں اگر بچوں کی کھیل پر توجہ دی جائے تو مستقبل میں ہم مزید لیجنڈز بھی پیدا کرسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایسوسی ایشن تمام کیٹگریز میں اور خصوصی طور پر انڈر 13 سے کم بچوں کے لئے تسلسل کیساتھ ایونٹس کا انعقاد کر رہی ہے جو قابل تعریف ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اس موقع پر سکواش لیجنڈ جان شیر خان نے صوبائی ایسوسی یشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسطرح کے ایونٹس سے ہی کھلاڑی آگے جاتے ہیں اور ان کے کھیل میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے کم ترین سکور محض 27 رنز پر ڈھیر
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
-
جسپریت بمراہ نے وسیم اکرم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.