گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات

پیر 14 جولائی 2025 21:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےسابق سینیٹر طلحہ محمود نے ملاقات کی ، گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔