ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت اربن ایریا پلانٹیشن بارے اجلاس، شجرکاری کے حوالہ سے محکموں کو ہدایات دیں

منگل 15 جولائی 2025 13:35

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء ﷲ خان کی زیر صدارت مون سون اربن ایریا پلانٹیشن بارے اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے حکومتی ہدایات کے مطابق اربن ایریا میں شجرکاری کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کو ہدایات دیں ں۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ، ٹی ایم او حویلیاں، ایبٹ آباد، نمائندہ سٹیشن ہیڈ کوارٹر، ڈی او ایگریکلچر، نمائندہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی، محکمہ جنگلات اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :