
چینی صدر سے شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ اور مستقل اداروں کے سربراہان کی ملاقات
شنگھائی تعاون تنظیم کو دنیا میں زیادہ استحکام اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے، ہمیں سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے میکانزم کو بہتر بنانا چاہیے، شی
منگل 15 جولائی 2025 23:33
(جاری ہے)
جیت خوشحالی حاصل کی جا سکے۔
دوسرا، ہمیں عوام کی توقعات کا جواب دینا چاہیے اور تعاون کو گہرا کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں۔ ہمیں سیکیورٹی خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے میکانزم کو بہتر بنانا چاہیے، ایک مضبوط سیکیورٹی باڑ تعمیر کرنی چاہیے، اور عوام کی پرسکون زندگی کی امنگوں کو یقینی بنانا چاہیے۔ شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ رکن ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں اور تعاون کو "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو" جیسے اقدامات کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے، اور اعلی معیار اور زیادہ پائیدار ترقی حاصل کرنی چاہیے تاکہ عوام کی خوشحال اور بامعنی زندگی کی توقعات کا جواب دیا جا سکی؛ لوگوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانا چاہیے، بین الاقوامی تبادلوں کو فروغ دینا چاہیے، اور ایسی افرادی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا چاہیے جو ہر ملک کی خصوصیات کی عکاسی کرتی ہوں ۔ تیسرا، ہم عہد حاضر کے مشن کو سنبھالیں گے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کے لیے بھر پور عزم سے عمل درآمد کریں گے۔ ہم بالادستی اور جبر کے خلاف مضبوطی سے مزاحمت کریں گے، تاکہ عالمی کثیر قطبی نظام کو زیادہ مساوی اور منظم بنایا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ مشترکہ مقصد اور مشترکہ کامیابی کے اصول پر قائم رہنا چاہیے، تاکہ اقتصادی عالمگیریت کو زیادہ اشتراکی بنایا جا سکی؛ گلوبل ساوتھ کو عالمی حکمرانی کے ایک زیادہ منصفانہ اور معقول نظام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیے، تاکہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کی جا سکے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے غیر ملکی وفود کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی او نے عالمی شہرت کے حامل تعاون کے نتائج حاصل کیے ہیں۔ پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے، ایس سی او کو بین الاقوامی نظم کی ترقی کو ایک زیادہ منصفانہ اور منطقی سمت میں فروغ دینا چاہیے۔ تمام فریق چینی صدارت کے امور کو فعال طور پر سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ تھیان جن سمٹ کے کامیاب نتائج کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کی دھمکی کا جواب، یورپی یونین 84 ارب ڈالر کے امریکی سامان پر اضافی ٹیکس لگانے کو تیار
-
بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
ٹرمپ کی روس سے تجارتی روابط رکھنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
-
امریکی صدر کا نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان
-
مغربی کنارے میں 30 ہزار فلسطینی جبری طور پر بے گھر ہیں،اقوام متحدہ
-
شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی
-
تجارت جنگوں کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے، ٹرمپ
-
امریکا، والد کا سر قلم کرکے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر بدبخت بیٹے کو عمر قید
-
سفارت کاری کا میدان کھلا ہے مگر جوابی کارروائی کے لیے بھی تیار ہیں، ایرانی صدر
-
آسٹریلیا میں ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ، ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک شخص ہلاک
-
سعودی عرب، سولر اور ونڈ انرجی سیکٹرز میں 7 نئے منصوبوں کے لئے معاہدے
-
میٹا کا سپر انٹیلی جنس میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.