اٹک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد اشیاء ضبط، جرمانے عائد

منگل 15 جولائی 2025 19:40

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید اور چیف آفیسر بلدیہ سردار آفتاب احمد خان کی زیر نگرانی بلدیہ کے عملے نے فوارہ چوک، سول بازار، فروٹ بازار اور صرافہ چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران فٹ پاتھ اور سڑک پر رکھی گئی غیر قانونی اشیاء ضبط کر لی گئیں جبکہ متعدد دکانداروں کو وارننگز جاری کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :