Live Updates

احمدیار،کمرے کی چھت گرنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق

بدھ 16 جولائی 2025 18:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)بارش کے باعث مال مویشیوں کے کمرے کی چھت گرنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں65/EB میں مال مویشیوں کے خستہ کمرے کی چھت بارش کے باعث زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجہ میں 55 سالہ سردار علی ولدنواب چوہان ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے ہی میں موت کی آغوش میں چلا گیا ۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :