احمدیار،نامعلوم چورمقامی صحافی سمیت 2افراد کی موٹرسائیکلیں لے اڑے

بدھ 16 جولائی 2025 18:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)نامعلوم چورمقامی صحافی سمیت 2افراد کی موٹرسائیکلیں لے اڑے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکپتن روڑ نادراآفس کے باہر کھڑی صحافی کی موٹرسائیکل اور قبولہ بازار میں المدینہ میڈیکل سٹور کے باہر کھڑی محنت کش امتیاز کی موٹرسائیکل نامعلوم افراد نے چوری کرلیں تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔