Live Updates

ةساون کے تیسرے سپل کی بارشیں،نوتعینات چیف ٹریفک وسیم اختر نے سیاحوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی

بدھ 16 جولائی 2025 20:40

۹مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2025ء)ساون کے تیسرے سپل کی بارشیں،نوتعینات چیف ٹریفک وسیم اختر نے سیاحوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی،ٹریفک اہلکاروں کو متحرک رہنے کی ہدایت،ٹریفک افسران و اہلکاران دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں اور بارش میں چھتری و برساتی کا استعمال کریں،کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں دوسرے محکمہ سے مکمل رابطے میں رہیں، ڈی ایس پیز / سیکٹر انچارجز دوران بارش خود فیلڈ میں موجود رہ کر ٹریفک کو رواں دواں رکھیں۔

(جاری ہے)

شہری بھی اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں اور ہدایات پر ہرصورت عمل کریں۔۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :