بھکر پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری،مزید ایک ملزم گرفتار

جمعرات 17 جولائی 2025 00:00

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2025ء) بھکر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیواں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ حیدرآباد محمد یونس خان کی نگرانی میں ذوالفقار علی سب انسپکٹر نے پولیس ٹیم کے ساتھ کامیاب چھاپہ مار کر تصور عباس ولد نور محمد کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضے سے رائفل برآمد ہوئی،بھکر پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

متعلقہ عنوان :