
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی اور صفائی آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
جمعرات 17 جولائی 2025 19:01
(جاری ہے)
انہوں نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو تاکید کی کہ ورکرز کی فیلڈ میں حاضری اور کارکردگی کو باقاعدگی سے مانیٹر کیا جائے اور اس سلسلے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔یونین کونسل سیکرٹریز شہریوں کی صفائی سے متعلق شکایات روزانہ کی بنیاد پر حل کر کے پورٹل پر اپلوڈ کریں۔
انہوں نے کہا کہ صفائی ورکرز کے سوشل سیکیورٹی کارڈز فوری طور پر بنوائے جائیں تاکہ انہیں تمام قانونی سہولیات میسر آ سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے ستھرا پنجاب مہم کے ورکرز کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے بینک کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے معاملے میں کسی قسم کی نرمی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور روزانہ کی بنیاد پر کمپنی کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔دیہی علاقوں میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ سیوریج نالوں کی باقاعدہ ڈی سلٹنگ کے ساتھ ساتھ عمومی صفائی پر بھی بھرپور توجہ دی جائے تاکہ شہریوں کو صحت مند ماحول میسر آ سکے۔اجلاس میں شریک افسران نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے اپنے علاقوں میں صفائی مہم کے سلسلے میں جاری اقدامات سے آگاہ کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی،شاہکوٹ کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
-
ریلوے سگنل وائر چوری کرنے والے 3ملزمان گرفتار
-
لاہور ، 7 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش ملزم گرفتار
-
کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا
-
وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے‘مریم نواز
-
خیبرپختونخوا،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا
-
مردان‘ بعد ازمرگ اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام سے سڑک اور اسپتال منسوب
-
سینیٹ میں عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور
-
ہمسایہ ممالک ترقی کر رہے ہیں، پاکستان معاشی بحران میں ڈوبا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمن
-
سعودی عرب ، گیس دھماکے سے سوات کے 2نوجوان جاں بحق
-
ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.