ساہیوال، کمسن سے اوباش کی بد فعلی ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

جمعرات 17 جولائی 2025 20:11

ساہیوال، کمسن سے اوباش کی بد فعلی ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2025ء)نواحی چک 82 چھ آر میں ایک کمسن بچے محمد عادل سے نوجوان کی زبردستی زیادتی شور پر شہریوں نے نوجوان مدثر کو قابو کر لیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے محمد رفیق کا کمسن بیٹا محمد عادل گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسے ورغلا ء کر مدثر اپنے ہمراہ لے گیا اور کمرہ میں بند کر کے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا بچے محمد عادل کی چیخ و پکار پر شہری آگئے اور ملزم کو قابو کر لیا۔ پولیس فتح شیر نے محمد رفیق کی مدعیت میں مقدمہ 376 ت پ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :