Live Updates

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے ہائی الرٹ اور فیلڈ میں موجود ہیں ،کمشنر راولپنڈی ڈویژن

جمعرات 17 جولائی 2025 23:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2025ء) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے نالہ لئی پر گوالمنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ، ایم ڈی واسا سلیم اشرف و دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

کمشنر راولپنڈی نے اس موقع پر جڑواں شہروں میں ہونے والی موسلا بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :