
بی آئی ایس پی کے نام پر فراڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
جمعہ 18 جولائی 2025 13:11

(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ ملزمان موبائل ایسسریز کا کام کرتے تھے، ملزمان خود کو نمائندہ ظاہر کرکے شہریوں سے شناختی کارڈ حاصل کرتے تھے، ملزمان شناختی کارڈ سے امدادی رقم نکالتے اور ہزاروں روپے کٹوتی کرتے تھے۔بی آئی ایس پی فراڈ کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزمان روزانہ کی بنیاد پر 50 سے زائد شناختی کارڈز کا اندراج کرتے تھے۔ملزمان سے متعدد شہریوں کے اصل شناختی کارڈز برآمد کرلیے گئے ہیں، اسی کے ساتھ ملزمان سے 3 موبائل فونز اور ایک ڈیوائس برآمد کی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف کاروباری شخصیت پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن کے محمد خان صافی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹانک کی سیاسی و عوامی شخصیات حنیف بیٹنی ، قمر زمان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں میاں زبیر شاہ کا عشائیہ
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں متحرک بلال خان کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی ملاقات
-
کراچی کے شاپنگ سینٹر میں نامعلوم شخص کی اندھا دھند فائرنگ ، بھگدڑ مچ گئی
-
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے گزشتہ روز بارش سے نئی شاہراہ کے متاثر ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل پرچلنے والی گاڑیوں پر 3 فیصد تک لیوی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری
-
کراچی میں مخدوش قراردی گئی 41 عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ، جن عمارتوں کو خالی کرایاگیا ان کے مکینوں کو 3 ماہ کا کرایہ دیا جائے گا،سعید غنی
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا جہلم میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے ہوئے ریلے میں بہہ جانے والے پولیس کانسٹیبل حیدر علی کی قربانی کو خراج عقیدت
-
بی آئی ایس پی کے نام پر فراڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.