گورنر خیبرپختونخوا سے ٹانک کی سیاسی و عوامی شخصیات حنیف بیٹنی ، قمر زمان کی قیادت میں وفد کی ملاقات

جمعہ 18 جولائی 2025 16:57

گورنر خیبرپختونخوا سے ٹانک کی سیاسی  و عوامی شخصیات حنیف بیٹنی ، قمر ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹانک کی معروف سیاسی و عوامی شخصیات حنیف بیٹنی ، قمر زمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

گورنر ہائوس پشاور کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی محکمہ جات سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے متعلقہ حکام کو مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں۔