جو ہرآباد ،بجلی کا کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق

جمعہ 18 جولائی 2025 14:30

جو ہرآباد 18 جولائی (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) جو ہرآباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

قائد آباد کے نواحی گاؤں امیر والا کا رہائشی محنت کش محمد عمر ولد ملازم حسین اعوان بجلی کاکام کر رہاتھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے موقع پرہی دم توڑ گیا۔\378

متعلقہ عنوان :