پنجاب یونیورسٹی ، ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

جمعہ 18 جولائی 2025 20:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے ایم فل/پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں تو سیع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق امیدوار اب مورخہ 21 جولائی بروز پیر شب 12 بجے تک ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :