
پانچ سالوں نمیں "بیلٹ اینڈ روڈ" ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس نڈالر سے تجاوز نکر گئی
جمعہ 18 جولائی 2025 22:52
(جاری ہے)
نسال 2021 سے 2025 کی پہلی ششماہی تک چین اور بی آر آئی سے وابستہ ممالک کے درمیان ندو طرفہ سرمایہ کاری نے ن240 بلین نیو ایس نڈالر سے تجاوز نکیا نہے ن، جس میں چین کی جانب سے بی آر آئی نکی نمشترکہ تعمیر کے ممالک میں 160 بلین یو ایس نڈالر سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری نہوئی جب کہ ان نممالک کی جانب سے ن چین میں 80 بلین نیو ایس نڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری شامل ہے۔
نسال 2021 سے 2025 کی پہلی ششماہی تک ، بی آر آئی ممالک میں معاہدوں کے منصوبوں کا مجموعی ٹرن اوور تقریباً 600 بلین یو ایس نڈالر بنا۔ چین نے 50 سے زائد بی آر آئی شریک ممالک کے ساتھن ڈیجیٹل، نگرین ، بلو ناور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے تعاون پر مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں جب کہ نسلک روڈ ای کامرس پارٹنر ممالک کی تعداد ن36 تک پہنچ چکی نہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
-
جاپان کا جولائی میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 18 ارب ڈالرتک جاپہنچا
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33.222 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے
-
یوکرین تنازعہ،آئندہ چند روز تک روسی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ کرونگا،ٹرمپ
-
آسٹریلیا ، شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید
-
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکی
-
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
-
ایران نے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے جوہری پروگرام محدود کرنے کی آمادگی ظاہرکردی
-
شامی خاتون اول کی گریجویشن مکمل، ڈگری اپنے شوہر صدر احمد الشرع سے وصول کی
-
پابندیاں اٹھانے کے بدلے ایک حقیقی معاہدے کے لیے تیار ہیں ، ایران
-
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.