
دریائے سندھ میں کالا باغ ،چشمہ کے مقام پر فلڈ بارے الرٹ جاری
کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے‘ پی ڈی ایم اے
جمعہ 18 جولائی 2025 20:50

(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات کیں۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر تمام تر انتظامات پیشگی مکمل کریں۔ ایمرجنسی کنٹرول رومز میں سٹاف کو الرٹ رکھا جائے۔ ریسکیو 1122 کی ڈائزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔ ریسکیو آپریشن کے لیے پٹرول و ڈیزل کا اسٹاک وافر مقدار میں ہونا چاہیے۔ عوام الناس کو موجودہ صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جائے۔ دریاں کے پاٹ میں موجود مکانوں اور مویشیوں کے انخلا کو یقینی بنائیں۔ فلڈ ریلیف کیمپس میں خوراک، پینے کے صاف پانی و دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ عوام جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ہنگامی انخلا کی صورت میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔ حکومت پنجاب آپکا اور آپکے مال مویشیوں کا پوری طرح سے خیال رکھے گی۔ شہری ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔
مزید اہم خبریں
-
صدرِمملکت نے انفارمیشن گروپ کے سابق سینئر افسر اختر منیر کو ایف پی ایس سی کا رکن مقرر کر دیا
-
صدرمملکت کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے یکجہتی کا اظہار
-
میجرراجہ عزیز بھٹی نشان حیدر کی جرات و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری دس روزہ دورہ پر چین چلے گئے
-
بیوی کے نان و نفقہ کا حق نکاح کیساتھ شروع ہوتاہے، ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں،سپریم کورٹ
-
پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرے گا، ابھی سے تیاری کر نا ہوگی ،وزیراعظم
-
اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات،سیلابی تباہ کارروائیوں پر طانیہ کی جانب سے مکمل یکجہتی کا اظہار
-
آئی ایم ایف وفد 25 ستمبر سے 2 ہفتے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،آئی ٹی اور ٹیلی کام ریفارمز سے متعلق امورپر غور
-
پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ، امام کعبہ کی آمد متوقع
-
سیلاب ،وزیراعظم شہباز شریف کی امدادی کارروائیوں پر پنجاب ، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی قیادت کی تعریف
-
ٹی چوک فلائی اوورمنصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف کا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطا ب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.