
سسٹم مینٹیننس :آئیسکو کا عارضی بجلی بندش شیڈول جاری
پیر 21 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
I،رحمت آباد۔II،جیل پارک،کوٹ جبی،مکہ چوک فیڈرز، صبح07:00 بجے سے دن11:00بجے تک اسلام آباد سرکل،بنی گالہ،کلب۔I،سکیم۔II،کنڈ راجگان،کنگ حامد یونیورسٹی،آئیسولیشن ہسپتال،کری،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،گولڑہ،شمس کالونی،قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال،سی ڈبلیو اوفیڈرز ، راولپنڈی کینٹ سرکل،پڑیال فیڈر،اٹک سرکل،مسکین آباد،غورغشتی،بارہ زی،کچہری،ڈی آئی کالونی،ڈھوک فتح،اٹک کینٹ فیڈرز،چکوال سرکل،آرا بازار،دریائے جالپ،سی ڈبلیو او فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔
آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہماری بہادر افواج کی بدولت ہی ہم اپنے گھروں میں سکون کی نیند سوتے ہیں،چوہدری شافع حسین
-
مریم نواز شریف کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے، جدید شہری ترقی کیلئے جاپان سے سیکھنے کا فیصلہ
-
درخت زمین کا زیور اور انسانی بقا کے ضامن ہیں، وزیر توانائی سندھ
-
قومی بچتوں کو متحرک کرکے نفع بخش سرمایہ کاری کی جانب منتقل کرنے کے لیے مضبوط کیپٹل مارکیٹوں کا قیام ناگزیر ہے، گورنر سٹیٹ بینک
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سےپاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کے آغاز سے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور براڈبینڈ فراہمی کو بڑھانےکے عزم کو تقویت ملے گی
-
لاہور ہائیکورٹ ، مقامی زمیندار کی غیر قانونی حراست میں مقید 5 افراد بازیاب ، گھر جانے کی اجازت دے دی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی‘ اسد قیصرکادعوی
-
صوبائی حکومت سے اظہار ہمدردی،جلد خیبر پختونخوا کا دورہ کروں گا، گورنر سندھ
-
بہاولپور‘ 11 سالہ بچی کو زبردستی کھیتوں میں لے جاکرنوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آئین ہم سب کا ہے،اس پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، اے این پی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے دستخط نہیں کئے ، ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.