محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے فلڈ ایمرجنسی ریسپانس یونٹ قائم کردیا

منگل 22 جولائی 2025 17:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے فلڈ ایمرجنسی ریسپانس یونٹ قائم کردیا۔

(جاری ہے)

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق فلڈ ایمرجنسی یونٹ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے دفتر میں قائم کیاگیا ہے اور صوبہ کے مختلف اضلاع کیلئے فوکل پرسن بھی تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ محکمہ سیاحت اور دیگر اتھارٹیز کے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :