ایگزیکٹو ممبر کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کاشف شہزاد کا بیٹا عبدالمعز کاشف کینیڈا کار حادثے میں شہید ہو گئے

منگل 22 جولائی 2025 22:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2025ء) پاک ایران مشترکہ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر ڈاکٹر فرحت حسین کا بھتیجا، سابقہ ایگزیکٹو ممبر کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کاشف شہزاد کا بیٹا عبدالمعز کاشف کینیڈا کار حادثے میں شہید ہو گئے ہیںان کی تدفین کینیڈا میں ہو گی مر حو م کاشف شہزاد کے بڑے صاحبزادے ، شفقت حسین ،ڈاکٹر فرحت حسین، حاجی راحت حسین، شجاعت حسین ،خرم شہزاد کے بھتیجے اور شہید الحاج شوکت حسین کے پوتے تھے مر حو م کے ایصا ل ثوا ب کیلئے فا تحہ خو انی الشوکت ہائوس نمبر 80 مدرسہ روڈ کوئٹہ کینٹ میں ہو گی۔