جوہر آباد ،نسیم کالونی میں زہریلی سفوف کھاکر 18 سالہ ‌نوجوان کی خود کشی

بدھ 23 جولائی 2025 15:27

جو ہرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2025ء) نسیم کالونی جو ہرآباد میں زہریلی سفوف کھانے والا 18 سالہ جوان محمد شہزادڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک گھنٹہ موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا ،متوفی محمد شہزاد ولد اسلم کا آج صبح اہل خانہ سے جھگڑا ہوا جس سے دلبراداشتہ ہو کر اس نے زہریلا سفوف کھایا اور گلے میں پھندا دال کر خود کشی کی کوشش کی تھی ، اسے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کی گیا جہاں اس کا معدہ واش ہوا تاہم اس کی زندگی بچانے کے کوئی بھی کوشش کامیاب نہ ہو سکی۔\378

متعلقہ عنوان :