
فلسطینیوں کا روٹی کے ایک ٹکڑے کے لئے مرنا ناقابل قبول ہے، ترکیہ
کوئی کم ترین انسانی وقار کا حامل شخص بھی اس ظلم کو قبول نہیں کر سکتا ،تقریب سے خطاب
بدھ 23 جولائی 2025 16:06
(جاری ہے)
استنبول میں ایک تقریر کے دوران دیا گیا یہ انتباہ غزہ جنگ پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنقید اور اسرائیل کی مذمت کے درمیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی کم ترین انسانی وقار کا حامل شخص بھی اس ظلم کو قبول نہیں کر سکتا کہ روزانہ درجنوں بے گناہ لوگ اس لیے مرتے ہوں کیونکہ انہیں روٹی کا ایک ٹکڑا یا پانی کا ایک گھونٹ نہیں ملتا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٴبھارتی پنجاب میں تباہ کن سیلاب‘ سکھ عوام کے مودی سرکارپر سنگین الزامات، مشرقی پنجاب میں کھلبلی
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
سعودی عرب کے طلبا کو گوگل کے اے آئی ٹولزکی ایک سال مفت سبسکرپشن کی پیشکش
-
سعودی رائل ریزرو نے تین نئے ماحولیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
-
جاپان کا جولائی میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 18 ارب ڈالرتک جاپہنچا
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33.222 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے
-
یوکرین تنازعہ،آئندہ چند روز تک روسی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ کرونگا،ٹرمپ
-
آسٹریلیا ، شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید
-
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکی
-
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
-
ایران نے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے جوہری پروگرام محدود کرنے کی آمادگی ظاہرکردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.