صدر الدین میمن انٹر میڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ شہید بےنظیر آباد کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر

بدھ 23 جولائی 2025 19:20

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2025ء) صدر الدین میمن کو بورڈ آف گورنرز ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بے نظیر آباد کا دو سال کیلئے ممبر مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو سندھ حکومت کے محکمہ یونیورسٹیز و بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کے بورڈ آف گورنرز کے لئے پروفیشنل انجنئیر و بزنس مین صدر الدین میمن کو 2 سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا ممبر مقرر کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :