
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ کے تحت 275 کامیاب امیدواروں میں آفر لیٹرز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 25 جولائی 2025 15:59
(جاری ہے)
1792 افراد نے امتحان پاس کیا تھا۔چیئرمین بلاول بھٹو، وزیر اعلی سندھ، فریال تالپور کی واضح ہدایت تھی کہ میرٹ کو مدنظر رکھا جائے۔
انٹرویو کمیٹی میں این ای ڈی یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی کے اساتذہ، ایس این جی ڈی اور محکمہ کے افسران شامل تھے۔دو ماہ تک تمام کامیاب امیدواروں کا انٹرویو مشکل مرحلہ تھا۔انہوںنے شفاف انٹرویوز کے انعقاد پر کمیٹی کو مبارکبادی ۔سلیم بلوچ نے کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا فیلڈ کا کام ہوتا ہے۔مجھے خوشی ہے مرد نوجوانوں کے ساتھ لڑکیوں نے بھی اس فیلڈ میں قدم رکھا۔امید ہے نئے بھرتی ہونے والے سب انجینئرز اپنی بھرپور خدمات سے محکمے کا نام روشن کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، نفرتوں سے پاکستان کا نقصان ہوگا، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی ماڈل کالج فار گرلز جی-الیون/1 آمد، جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان ہاؤس کا دورہ، پاکستانی سفیر نے ظہرانے کا اہتمام کیا
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ ہوا تو فوڈ سیکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیر اعلی سندھ
-
بلوچستان کی ترقی مالی خود انحصاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
وزیراعلیٰ پنجاب سرگودہا میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 19 ستمبرکو کریں گی، کمشنر
-
عظمی بخاری کی ڈاکٹر ضیااللہ خان بنگش کے گھر آمد، سینئر صحافی فیضان بنگش کی والدہ کے انتقال پر ا ظہار تعزیت
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
شرجیل میمن اور ناصر شاہ کی یوٹونگ بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.