پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پیر 28 جولائی 2025 16:32

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو آغاز پر مثبت کاروباری رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 139,479 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتامی روز انڈیکس 139,207 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔