مظفرگڑھ، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلے مینگو فیسٹیول کا انعقاد

منگل 29 جولائی 2025 19:21

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی جانب سے ’’پہلا مظفرگڑھ مینگو فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیاگیا۔

(جاری ہے)

جشن آزادی اور معرکۂ حق کی یاد میں ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ ایک منفرد اور خوش ذائقہ تقریب کا اہتمام کر رہی ہے۔پہلا مظفرگڑھ مینگو فیسٹیول مورخہ 02 اور 03 اگست (بروز ہفتہ و اتوار)بمقام فیاض پارک، مظفرگڑھ میں ہوگا۔