پنجاب ،میڑک کے سالانہ امتحان پارٹ ون کے نتائج کااعلان 16اگست کوکیاجائے گا

جمعرات 31 جولائی 2025 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا اور پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈز میڑک کے سالانہ امتحان 2025(جماعت نہم )پارٹ ون کے نتائج کا 16اگست کو کریں گے جس کے لئے رزلٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے،جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان(سکینڈ ائیر)پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 4ستمبر اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان(فسٹ ائیر)پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 10اکتوبر 2025کو کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :